ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل میں سانپ کے ڈسنے سے نوجوان کی حالت نازک؛

بھٹکل میں سانپ کے ڈسنے سے نوجوان کی حالت نازک؛

Thu, 09 May 2019 00:30:23    S.O. News Service

بھٹکل 8/ مئی (ایس او نیوز) یہاں تعلقہ کے اُترکوپّا  پنچایت حدود کے کوچوڑی میں ایک نوجوان  اُس وقت شدید زخمی ہوگیا جب کھیت میں  کام کرنے کے دوران اچانک ایک سانپ نے اسے ڈس لیا۔ زخمی نوجوان کی شناخت کوچوڑی کے رہنے والے دنیش گنیش مراٹھی (25) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ سانپ کے ڈسنے کے بعد نوجوان کی حالت انتہائی نازک ہے اور اسے منی پال لے جایا گیا ہے۔

 


Share: